تازہ ترین

<p class="" style="text-align: justify;"><span style="color: #000000; --darkreader-inline-color: var(--darkreader-text-000000, #e8e6e3);">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ آج پالی کیلے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔</span>محکمۂ موسمیات کے مطابق کینڈی میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔کینڈی میں آج بارش کی پیش گوئی نہیں کی گئی ہے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment