ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا
<p style="text-align: justify;">کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے سپر ایٹ مرحلے کے 52 ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ میں اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 195 رنز کا بھاری مجموعہ ترتیب دیا، جس میں روسٹن چیس کے 40 اور کپتان شائی ہوپ کے 32 رنز شامل تھے، جبکہ اختتامی لمحات میں جیسن ہولڈر (37) اور روومین پاول (34) کی جارحانہ بلے بازی نے اسکور کو 195 تک پہنچایا۔ بھارت کی جانب سے جسپریت بمراہ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔</p>
Leave A Comment