تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں سری لنکا کے اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے۔سری لنکن بیٹر کوشال مینڈس انجری کے باعث پاکستان کیخلاف میچ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔کوشال مینڈس ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے کم از کم ایک ماہ کے لیے میدان سے دور ہوگئے ہیں۔مینڈس کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل بھی فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ان کی غیر موجودگی میں ممکنہ طور پر کامل مشرا وکٹ کیپنگ کے فرائض سنبھالیں گے۔کوشال مینڈس رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 6 میچز میں 39.40 کی اوسط سے 197 رنز بناچکے ہیں۔</p> <div id="div-gpt-story-2" style="text-align: justify;"> <div class="boxes-row aks-related-test-2" style="width: 100% !important;">&nbsp;</div> </div> <p style="text-align: justify;">&nbsp;اس سے قبل سری لنکا کے اہم ترین اسپنر ہسارانگا بھی انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئے تھے۔</p>

Leave A Comment