تازہ ترین

<p style="text-align: justify;">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے 36ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 17 رنز سے ہرا دیا۔بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹ پر193 رنز بنائے، نیدرلینڈ کی ٹیم 7 وکٹ پر 176 رنز بناسکی۔احمد آباد میں کھیلے گئے میچ بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما تیسرے میچ میں بھی صفر پر آوٹ ہوئے۔ شیوم دوبے نے 66 اور سوریا کمار نے 34 رنز بنائے۔بھارتی ٹیم نے 20 اوورز میں 6 وکٹ پر 193 رنز بنائے۔ جواب میں نیدر لینڈز کی ٹیم مقررہ اوورز میں سات وکٹ پر 176 رنز بناسکی۔ باس ڈی لیڈا 33 رنز بناکر نمایاں رہے۔</p> <p style="text-align: justify;">&nbsp;</p>

Leave A Comment