ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : آج دو میچ کھیلے جائیں گے
<p style="text-align: justify;">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے آج دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ دن اڑھائی بجے شروع ہو گا۔دوسرے میچ میں بھارت اور جنوبی افریقہ مدمقابل ہوں گے، میچ ساڑھے چھ بجے احمد آباد کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔</p> <p style="text-align: justify;">واضح رہے کہ سپر ایٹ مرحلے کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان گزشتہ روز تھا جو بارش کی نذر ہو گیا۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment