ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: یو اے ای کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری
<p style="text-align: justify;"><span style="color: #000000;">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جنوبی افریقا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔</span>دہلی میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقا نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔</p> <p class="" style="text-align: justify;"> گروپ ڈی سے جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پہلے ہی سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں جبکہ یو اے ای، افغانستان اور کینیڈا کی ٹیمیں اگلے مرحلے میں نہیں پہنچ سکی ہیں۔</p> <p style="text-align: justify;"> </p>
Leave A Comment