راولپنڈی: ڈاکؤوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید، انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک
راولپنڈی میں واہ کے علاقہ میں ڈاکؤوں کی پولیس پر فائرنگ،کانسٹیبل سید سجاد شہید, فائرنگ کے دوران انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ہلاک ڈاکو ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث اور مطلوب تھا,پولیس ٹیمیں ڈاکوؤں کے تعاقب اور سرچنگ میں مصروف ہے, اطلاع ملتے ہی سینئر پولیس افسران موقع پر پہنچے، صدر واہ کے علاقہ میں پولیس کا آپریشن جاری ہے۔
Leave A Comment