تازہ ترین

چکوال میں موٹر وے ایم 2 پر دہراب پل کے قریب کار  بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی۔حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کار سوار راولپنڈی سے لاہور جا رہے تھے۔ جاں بحق ہونے والے دو افراد لاڑکانہ کے رہائشی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement