توشہ خانہ ٹو کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ہوگی
توشہ خانہ ٹو کی کل اڈیالہ جیل میں سماعت ہو گی۔ ایف آئی اے جج شاہ رخ ارجمند کل صبح 10 بجے اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں سماعت کریں گے، پراسکیوشن کل مزید گواہ پیش کرے گی۔
علاوہ ازیں گواہوں میں وزارت خارجہ کے ایک متعلقہ افسر بھی پیش ہوں گے۔
Leave A Comment