قیام پاکستان کے بعد سے ہی بھارت سرگرم ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی بھارت سرگرم ہے۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ بھارت 20 سال سے ریاستی دہشت گردی کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے، مکتی باہنی کا قیام، سانحہ سقوط ڈھاکہ اس کی مثالین واضح ہیں، بھارت خطے کا امن سبوتاژ کر رہا ہے۔
خبر کی تفصیل شامل کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Leave A Comment