بھارت میں طیارہ حادثے کے بعد امدادی سرگرمیوں کے لیے فوج طلب
بھارتی شہر احمدآباد میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیوں کےلیے فوج طلب کرلی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے مقام پر 130بھارتی فوجی امدادی سرگرمیوں کے لیے پہنچ گئے۔
یاد رہے کہ احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار 242 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔
Leave A Comment