تازہ ترین

بھارت کے جنوبی شہر حیدر آباد میں ایک عمارت میں آگ لگ گئیحکام کے مطابق آگ لگنے نے سے 17 افراد ہلاک ہو گئے۔تاریخی چار مینار مونیومنٹ کے قریب پیش آنے والے اس حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ آگ لگنے سے ہلاک افراد میں 5 سال سے کم عمر کے 6 بچے بھی شامل ہیں۔ایک مرکزی بھارتی وزیر کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے وجہ سے لگی۔

 

Leave A Comment

Advertisement