تازہ ترین

بھارت کی ریاست اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں 7افراد ہلاک ہو گئے۔ آریان ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر کیدارناتھ سے گپت کاشی  جا رہا تھا کہ گوری کنڈ کے جنگل میں حادثے کا شکار ہو گیا،حادثے میں پائلٹ سمیت 7افراد سوار تھے،اتراکھنڈکے وزیراعلیٰ نے کہاہے کہ ایف ڈی آر ایف، مقامی انتظامیہ اور دیگر ریسکیوٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔دوسری جانب بھارتی محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ موسم کی خرابی کے باعث ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا۔

Leave A Comment

Advertisement