بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان
بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔بھارت میں عیدالفطر بروز پیر 31 مارچ کو منانے کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔

Leave A Comment