تازہ ترین

تربت کے علاقے بلیدہ میں گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو تربت اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement