تازہ ترین

آج کوئٹہ سے اندرون ملک جانے کیلئے ٹرین سروس معطل  ہے۔  ریلوے حکام کے  مطابق آ ج کوئٹہ سے پشاور کےلیےجعفرایکسپریس روانہ نہیں ہوگی۔اس کے علاوہ  پشاور سےکوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس بھی جیکب آباد سے منسوخ کردی گئی ہے۔مسافروں کو پورا کرایہ واپس کردیا جائےگا،کوئٹہ سےٹرین سروس ناگزیروجوہات کی بنا پر آج ایک دن کےلیے معطل کی گئی ہے۔

Leave A Comment

Advertisement