کراچی: پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایک شہید، دوسرا شدید زخمی
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی گئی جس کے باعث ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔موٹرسائیکل سوار دو ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے، آئی جی سندھ نےملزمان کی گرفتاری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔