تازہ ترین

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 اور گہرائی 12 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز خضدار سے 70 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

Leave A Comment

Advertisement