اٹک: گھریلو تنازع پر فائرنگ،5افراد جاں بحق
اٹک کے علاقے پنڈ مہری میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے 5افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کاکہنا ہے کہ داماد نے ساس، سسر اور 2بچوں کو قتل کرنے کے بعدخودکشی کی،ملزم کی بیوی ناراض ہو کر سسرال آئی ہوئی تھی،بچوں میں 2سالہ کائنات اور5سالہ فلک شامل ہیں۔