تازہ ترین

کوئٹہ سے آج اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔ آج پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس روانہ نہیں کی گئی۔حکام کے مطابق ٹرین سروس ریلوے ٹریک کی مرمت کی وجہ سے معطل کی گئی ہے۔پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد تک چلایا جائے گا۔بولان میل اور چمن کے لیے پسنجر ٹرینیں پہلے ہی معطل ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement