تازہ ترین

بنوں میں پولیس سٹیشن کے قریب دھماکے میں 2افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔پولیس کاکہنا ہے کہ بنوں میں میریان پولیس سٹیشن کے قریب بم دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 2افراد جاں بحق اور 12زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement