تازہ ترین

<p class=""><span style="color: #000000;">سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے تشریح نظرِ ثانی کیس کی سماعت کے لیے نیا بینچ تشکیل دیا گیا جس کی سماعت شروع ہو گئی۔</span>چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے۔لارجر بینچ میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل بھی شامل ہیں۔جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان کو 5 رکنی بینچ میں شامل کیا گیا ہے۔</p> <p>چیف جسٹس نے کمیٹی میٹنگ اور جسٹس منیب اختر کے حوالے سے سماعت کے شروع میں آگاہ کیا، عدالت کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں جو کچھ ہوا، جسٹس منیب اختر کو کل سماعت کے بعد بینچ میں شمولیت کی درخواست بھیجی گئی، انہوں نے اپنی پوزیشن برقرار رکھی، میں نے کمیٹی میں جسٹس منصور علی شاہ کو شامل کرنے کی سفارش کی، سپریم کورٹ میں جو ہوتا ہے سب کے سامنے ہوتا ہے، ججز کمیٹی کو 9 بجے بلایا گیا اور جسٹس منصور علی شاہ کا انتظار کیا گیا، ان سے رابطہ بھی کیا گیا، ان کی جانب سے انکار کیا گیا، ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں بچا، میں نہیں چاہتا دوسرے ججز کو ڈسٹرب کیا جائے، نعیم افغان کو نئے لارجر بینچ میں شامل کر لیا گیا۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment