آئینی بینچ: آج مقرر تمام مقدمات کی سماعت منسوخ
<p><span style="color: #000000;">سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کے آج مقرر تمام مقدمات کی سماعت منسوخ کر دی گئی۔</span>رجسٹرار آفس کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی سماعتیں بینچ کی عدم دستیابی کے باعث منسوخ کی گئی ہیں۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے وکلاء اور فریقین کو سماعت کی منسوخی سے آگاہ کر دیا ہے۔</p> <p> </p>
Leave A Comment