تازہ ترین

<p>سپریم کورٹ میں پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کیس کا فیصلہ 30 ستمبر کو سنایا جائے گا۔</p> <p style="text-align: justify;">سپریم کورٹ نے منگل کو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو ٹربیونلز فعال کرنے کی ہدایت کی تھی۔واضح رہے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کی تھی ۔</p>

Leave A Comment