تازہ ترین

<p><span style="color: #000000;"> سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پہلے دن سوا گھنٹے میں ریکارڈ 24 مقدمات کی سماعت مکمل کی۔</span>چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ساڑھے 9&nbsp; سے پونے 10 بجے تک 15 منٹ میں 30 مقدمات کی سماعت کی۔انہوں نے 30 میں سے 6 مقدمات مختلف وجوہات پر ساڑھے11 بجے تک ملتوی کر دیے۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال نے بینچ نمبر 1 میں سماعت کی۔</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment