تازہ ترین

<p><strong>سپریم کورٹ سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے والے کمپیوٹر بلیو ایریا ایک دکان سے برآمد کر لئے گئے۔</strong>پولیس نے کمپیوٹر قبضے میں لے لیتے ہوئے سپریم کورٹ کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا۔مقدمے میں سپریم کورٹ کے 2 ملازمین زاہد اورفیصل نامزد ہیں، ملزم زاہد کو تھانہ سیکریٹریٹ پولیس نے گرفتارکیا تھا۔</p> <p>&nbsp;</p> <p>&nbsp;</p>

Leave A Comment