تازہ ترین

ڈی آئی خان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکارجاں بحق ہوگا۔پولیس کے مطابق واقع تحصیل درابن میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایف سی اہلکار کی جان لے لی اور موقع سے فرار ہو گئے۔اہلکار علیم خان چھٹیاں گزارنے گھر آیا ہوا تھا جس کی لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردی۔ تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان کی تلاش شروع کردی، جلد گرفتار کر لیں گے۔

Leave A Comment

Advertisement