کوئٹہ میں غیرقانونی مقیم افغانیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 200 گرفتار
کوئٹہ میں غیرقانونی مقیم افغانیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 200 گرفتار کر لیے گئے ۔ کوئٹہ میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے مطابق 200 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ ڈی سی نے کہا ہے کہ کچلاک، سیٹلائیٹ ٹاؤن، پشتون آباد اسپنی روڈ، بائی پاس میں کارروائی کی ،گرفتار افراد کو بارڈر کی بندش کے باعث ڈی سی آفس میں ریلیف سینٹر میں رکھا ہے۔یکم ستمبر 2025 سے اب تک1 لاکھ 16 ہزار سے زائد افغانیوں کو واپس بجھوایا گیا ہے۔
Leave A Comment