تازہ ترین

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں 7 سال کا بچہ پانی کےجوہڑ میں گرگیا، بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو حکام کی جانب سے رات گئے تک کشتی کی مدد سے تلاش کا کام جاری رہا۔ریسکیو اہلکاروں کے مطابق جوہڑ بہت گہرا اور گندہ ہے اور رات کی تاریکی کے سبب ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ جب تک بچہ نہیں ملتا ریسکیو آپریشن جاری رہے گا۔

 

Leave A Comment

Advertisement