تازہ ترین

کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کے 3 اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement