تازہ ترین

پشاور کی زرعی یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا، جس کے دوران شدید ہوائی فائرنگ کی گئی۔شدید ہوائی فائرنگ سے طلبہ اور اساتذہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔کمانڈنٹ یونیورسٹی کیمپس پولیس کا کہنا ہے کہ دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑا ہوا، جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ بھی ہوئی۔ واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔

 

Leave A Comment

Advertisement