تازہ ترین

میں ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی میں ملوث قائمقام ڈی ایس پی اور تین پولیس اہلکاروں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ کے مطابق گرفتار ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کروڑ 37 لاکھ روپے نقدی برآمد کی گئی ہے، جبکہ گرفتار قائمقام ڈی ایس پی کے قبضے سے 40 لاکھ روپے نقد رقم برآمد ہوئی۔ ملزمان 17 افراد پر مشتمل گروہ کا حصہ ہیں اور دیگر 10 ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ تحقیقات کے مطابق ملزمان نے دو ماہ قبل مسجد روڈ کٹ پیس مارکیٹ کے شاپنگ سینٹر میں ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کی ڈکیتی کی واردات کی تھی۔ مزید گرفتاریاں متوقع ہیں

Leave A Comment

Advertisement