کرک : فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق
کرک کے جندری کے علاقے میں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
Leave A Comment