پولیس پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، مقابلے میں 2 دہشتگرد ہلاک
بنوں کے علاقے ڈومیل چشمی روڈ پر پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ڈی آئی جی کے مطابق دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
Leave A Comment