تازہ ترین

بنوں کے علاقے ڈومیل چشمی روڈ پر پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے  حملہ کیا، پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ڈی آئی جی کے مطابق دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔معاملے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement