تازہ ترین

چترال میں  گھر پر برفانی تودہ گرگیا ، 9 افراد  موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ ایک  بچہ زخمی ہے ۔   چترال کے علاقے  ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈی سی آفس چترال کے مطابق  ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں  جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور 5  مرد شامل ہیں۔ جاں بحق افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

Leave A Comment

Advertisement