خیبر: گاڑی اور ٹرک میں ٹکر، 5 افراد جاں بحق
خیبر میں باب خیبر کے سامنے گاڑی اور ٹرک کے درمیان ٹکر ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Leave A Comment