تازہ ترین

یمن کے صوبے صنعا میں امریکی فضائی حملے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ امریکی طیاروں نے صنعا کے علاقے بنی مطر میں ایک فیکٹری کو نشانہ بنایا۔ امریکی فضائی حملے میں 13 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

واضح رہے کہ اتوار کو امریکی طیاروں نے صعدہ اور حدیدہ کو بھی نشانہ بنایا تھا۔

 

Leave A Comment

Advertisement