تازہ ترین

تین ہزار گاڑیوں سے لدے بحری جہاز کو آگ لگ گئی، عملے کے 22 ارکان نے جہاز کو امریکی ریاست الاسکا کے قریب کھلے سمندر میں چھوڑ دیا۔امریکی کوسٹ گارڈ نے عملے کے ارکان کو لائف بوٹس کے ذریعے ایک اور تجارتی جہاز پر منتقل کردیا۔آگ الیکٹرک گاڑیوں کے سیکشن میں بھڑک اٹھی جس نے جہاز کے دیگر حصوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔جہاز میں موجود 3 ہزار گاڑیوں میں سے 800 الیکٹرک کاریں بھی شامل ہیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement