تازہ ترین

پولیس نے 3 منشیات فروش گرفتار 62 لیٹر شراب برآمد. مقدمات  درج, ایس ایچ او کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کاروائی .

 

گرفتار ملزم محمد سہیل سے 22 لیٹر ، محمد ارشد  سے 20 لیٹر اور بابر علی کے قبضہ سے 20 لیٹر شراب برآمدگرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج ، تفتیش کا آغاز .ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ ڈرگ فری پنجاب مہم کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں

Leave A Comment

Advertisement