تازہ ترین

انسدادِ منشیات کارروائی. منشیات فروش  گرفتار. 11 کلو چرس برآمد  مقدمہ درج. پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او  کی سربراہی میں کامیاب کارروائی تھانہ گوگیرہ پولیس کا سرچ آپریشن نجی کالج کے سامنے منشیات فروشی کرنیوالا ملزم گرفتار  منشیات فروش سعید اکبر گرفتار ملزم کے قبضے سے 11 کلو چرس برآمد ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی نکلا  منشیات سے پاک پنجاب مہم کے تحت منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

Leave A Comment

Advertisement