تازہ ترین

گندم کی قیمت 100 روپے فی کلو ہوگئی،آٹا مزید مہنگا ہونے لگا۔ چیئرمین گروسرزاینڈہول سیلرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ گندم کی قیمت ایک روزمیں 8 روپے بڑھ گئی، سندھ حکومت بھی پنجاب حکومت کی طرح گندم کے نئے سرکاری ریٹ کا اجراء کرے۔انہوں کا کہنا تھا کہ میں گندم وافرمقدار میں موجود ہےدرآمد کرنےکی ضرورت نہیں ہے، سیلاب کی وجہ سے گندم سیکٹر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔ ایک مہینے میں گندم کی قیمت 52روپے فی کلو سے بڑھ کر 100 روپے فی کلو ہو گئی۔

Leave A Comment

Advertisement