تازہ ترین

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کوئٹہ اور کچلاک میں کارروائیاں  کی ہیں۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کچلاک روڈ پر گاڑی سے 20 کلو چرس برآمد کر کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

دوسری جانب پشین کے علاقے سرانان میں بھی ایک مکان سے 176 کلو چرس برآمد کی گئی۔کوئٹہ میں گزشتہ روز سریاب روڈ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی کے دوران 2 ملزمان سے 10 کلو چرس برآمد کی گئی تھی۔

 

Leave A Comment

Advertisement