لسبیلہ: کوچ کی ٹریکٹر سے ٹکر، 4 افراد جاں بحق
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹیارو کے مقام پر کوچ اوور ٹیکنگ کے دوران ٹریکٹر سے ٹکرا گئی۔پولیس کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔حادثے کا شکار ہونے والی کوچ خاران سے کراچی جا رہی تھی۔
Leave A Comment