تازہ ترین

کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے بعد ٹرین سروس اب تک بحال نہیں ہو سکی۔ ریلوے حکّام کے مطابق کوئٹہ سے چمن اور اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس آج چوتھے روز بھی معطل ہے۔حکّام نے بتایا ہے کہ امن و امان کی صورتِ حال کے باعث ٹرین سروس معطل کی گئی ہے۔

 

Leave A Comment

Advertisement