پی ٹی آئی جلسے میں امریکا کا جھنڈا لہرانے والا شہری گرفتار
پی ٹی آئی کے صوابی میں ہونے والے جلسہ میں امریکا کا جھنڈا لہرانے والا شہری گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم امریکا کا جھنڈا اپنے ساتھ جلسہ گاہ لایا، ملزم کس مقصد کے لیے امریکی جھنڈا لایا اس کی تفتیش جاری ہے۔پولیس نے ملزم کو تھانے منتقل کر دیا، ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
Leave A Comment