تازہ ترین

مالاکنڈ میں بائیزئی کے علاقے شاہکوٹ میں دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، علاقے میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا ہے۔سرچ آپریشن کے دوران قریبی علاقے سے ایک دہشت گرد کی لاش بھی ملی ہے۔سی ٹی ڈی نے چاروں لاشیں تحویل میں لے لیں۔

 

Leave A Comment

Advertisement