ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک
خیبرپختونخوا کے شہر ہنگو میں فورسز سے جھڑپ کے دوران کالعدم دہشتگرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) المعروف خوارج کا اہم کمانڈر مارا گیا۔سکیورٹی فورسز کے ذرائع نے بتایا کہ کارروائی ہنگو میں شواہ کے مقام پر کی گئی، جس میں ٹی ٹی پی کمانڈر عصام الدین، کمانڈر ممتازعرف عمتی کا قریبی ساتھی تھا۔
Leave A Comment