تازہ ترین

ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے ۔حادثہ ناصر آباد پل کے قریب پیش آیا ، حادثے میں ایک مسافر موقع پر دم توڑ گیا جبکہ 15زخمی ہو ئے ، لاش اور زخمیوں کو نگر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Leave A Comment

Advertisement