تازہ ترین

سابق سینیٹر الیاس احمد بلور 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رہنما ثمر ہارون بلور کے مطابق سابق سینیٹر الیاس احمد بلور کا انتقال ہو گیا ہے۔ الیاس بلور کی نمازِ جنازہ کل دوپہر 2 بجے پشاور کے وزیر باغ میں ادا کی جائے گی۔مرحوم اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور اور شہید بشیر احمد بلور کے بھائی تھے۔

 

Leave A Comment

Advertisement